17 جون 2011 - 19:30

کراچی میں مہران نیول بیس پر حملے کرنے والے چاروں حملہ آوروں کی ڈی این اے ٹیسٹ پولیس کو موصول ہوگئے ہیں، جس کے مطابق مارے جانے والے چاروں حملہ آوروں کا تعلق پاکستان سے نہیں ہے۔

ابنا:  ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے دہشت گردوں کے دو نمونے لئے گئے تھے ، ایک نمونہ قومیت کے لئے جبکہ دوسرا نمونہ خاندانی پہچان کے لئے لیا گیا تھا۔ نادرا کی رپورٹ میں کہنا تھا کہ چاروں دہشت گردوں کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ چاروں دہشت گر د غیر ملکی تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت