ابنا: ملا فقیر محمد گزشتہ ڈیڑھ سال سے رپوش تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ افغان صوبہ کونڑ کے سرحدی علاقوں میں اپنےساتھیوں سمیت مقیم ہیں۔ تاہم انہوں نے حال ہی میں ذرائع ابلاغ سے دوبارہ رابطوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ انہوں نے غیر قانونی ایف ایم ریڈیو سٹیشن بھی دوبارہ کھول دیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز