13 جون 2011 - 19:30

قریبی علاقے کے شیشے ٹوٹ گئے’ علاقے میں‌ خوف و ہراس’ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مذمت کی۔

ابنا: کوئٹہ شارع گلستان میجر محمد علی شیہد روڈ پر سائیکل بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور ایک ذخمی ہوگیا دھماکے سے اہم دفاتر اور وی آئی پیز کی رہائیش گاہوں‌ اور ایک گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے لوگ خوف کے مارے گھر سے نکل آئے اطلاع ملتے ہی پولیس  اور ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق پیرکی دوپہر میجر محمد علی شہید روڈ پر نیب آفس کے قریب سایئکل میں‌ نصب بم پھٹنے سے قریب سے گزرنے والے دو چرواہے ضیا الحق اور نظام الدین شدید زخمی اور  8 دنبے مرگئے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ سائیکل پر نصب بم کہا لے جانا تھا اس حوالے سے تحقیقات منظر عام پر لائی جائے بیان میں‌ کہا گیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں‌ کی چوکیوں کے قریب دہشت گردی کے واقعات کا رونما ہونا عوام کےلئے سوالیہ نشان بنتا جارہا ہے بیان میں‌ کہا گیا کہ یہ اتفاق تھا کہ بم قبل از وقت پھٹ گیا اور قوتوں کے عزائم وقتی طور پر ناکام ہوگئے .دریں اثناء یہ حملہ شعیہ ہزارہ علاقے کر قریب کیا گیا ہے جنہیں مسلسل گزشتہ 2 مہینوں کے اندر پانچویں بھار نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکومت بلکل خاموش بیھٹی ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت