11 جون 2011 - 19:30

بين الاقوامی گروپ : French National Front كی مركزی شورٰی كے سابق ركن «مارك ژورژ»(Marc George) نے سالہا سال اسلام مخالف سرگرميوں میں حصہ لينے كے بعد آخر كار اپنی پارٹی سے استعفا دے كر باقاعدہ طور پر اسلام قبول كرنے كا اعلان كر ديا ہے ۔

ابنا: ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «chretiente» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ قومی صلح و برادری نامی تنظيم كے سربراہ اور «www.medialibre.eu» ويب سایٹ كے مدير مارك ژورژ نے اپنی سایٹ پر باقاعدہ طور پر دين اسلام قبول كرنے كا اعلان كر ديا ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ مارك ژورژ سالہا سال فرانس كی نيشنل فرنٹ پارٹی میں اسلام مخالف انتہا پسندانہ سرگرمياں انجام دينے كے بعد اس پارٹی سے استعفی دے كر حالیہ دنوں میں «www.medialibre.eu» كے نام سے ويب سایٹ چلا رہے تھے كہ جس میں فلسطين كی خبروں كو نماياں طور پر اجاگر كيا جاتا تھا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت