11 جون 2011 - 19:30

بحرین کے عوام نے کل ایک عظیم مظاہرے میں بھر پور شرکت کی ادھر بحرین کے بادشاہ نے بحرین کی پارلیمنٹ کے سربراہ خلیفہ بن احمد الظہرانی کو مخالفین کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔

ابنا: بحرین کے بادشاہ نے پارلیمنٹ کے سربراہ سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے نمائندوں کو آپ پر بھر پور اعتماد ہے لہذا مخالف نمائندوں کے ساتھ مذاکراتی ٹیم کا آپ کو سربراہ منتخب کرتا ہوں آپ تمام مخالف نمائندوں کے ساتھ جامع مذاکرات انجام دیں تاکہ ملک میں سیاسی اصلاحات کا عمل شروع کیا جاسکے ۔واضح رہے کہ بحرین میں گذشتہ مارچ سے تیونس ، مصر اور یمن کی طرح مظاہرے شروع ہوگئے تھے بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو کچلنے کے لئے سعودی عرب نے اپنی فوجی بحرین روانہ کردیئے جنھوں نے بحرین میں وسیع پیمانے پر قتل عام کیا  لیکن مظاہروں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اور بحرینی حکومت مخالفین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت