ابنا: اخبار کے مطابق تیونس اور مصر میں امریکہ نواز ڈکٹیٹروں کے زوال کے بعد آل سعود حکام نے سعودی عوام کو خریدنے کے لئے کئی عرب ڈالر خرچ کئے ہیں اخـبار کے مطابق ایک سعودی عالم دین نے کہا ہے کہ مال صرف کرنے سے جمہوریت کے مطالبے کو دبایا نہیں جاسکتا، اخبـار کے مطابق امریکہ جو دیگر ممالک میں جمہوریت لانے کی بات کرتا ہے وہ سعودی عرب اور بحرین میں جمہوریت کی بات کرنے سے کترارہا ہے بلکہ ان ممالک میں عرب ڈکٹیٹروں کی حمایت کررہا ہے سعودی شہزادہ طلال کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے اطراف میں جو کچھ ہورہا ہے سعودی عرب کے حکام نے اسے ابھی تک درک نہیں کیا ہے اخبـار کے مطابق سعودی عرب میں عوام کی طرف سےجمہوریت کے مطالبہ کا سلسلہ جاری ہے سعودی عوام جمہوریت کے خواہاں ہیں لیکن امریکہ سعودی عرب میںجمہوریت کی مخالفت کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز