ابنا: اس سمینار کا آغاز ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کی تقریر سے ہوگا اس سمینار میں 40 ممالک سے 50 ماہرین ، دانشور اور بعض ممالک کے نائب وزراء خارجہ بھی شرکت کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ " ایٹمی انرجی سب کے لئے ایٹمی ہتھیار کسی کے لئے نہیں " کے موضوع پر مبنی پہلا سمینار گذشتہ برس ایران میں منعقد ہوچکا ہے سمینار میں ایٹمی ہتھییاروں کے خطرات اور ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمہ کے بارے میں بین الاقوامی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز