10 جون 2011 - 19:30

انڈونیشیا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کا جنوب مشرقی ایشیا کا پانچ روزہ دورہ مکمل ہوگيا ہے۔

ابنا:  لاریجانی نے انڈونیشیا کا تین روزہ دورہ مکمل کرلیا ہے لاریجانی سنگا پور کا دو روزہ  دورہ مکمل کرکے بدھ کو انڈونیشیا پہنچے جہاں انھوں نے انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا لاریجانی نے کل جمعہ کے دن نماز جمعہ میں شرکت کرنے کے علاوہ انڈونیشیا میں ایران کے ثقافتی مرکز کا بھی دورہ کیا۔ لاریجانی آج وطن واپس پہنچ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت