ابنا: سعودی عرب شام میں جاری بدامنی میں ملوث ہے اور مظاہرے کروارہا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اردن کے الرمثا علاقے اور عراق کے الانبار سے قبیلے شمر کے زریعے شام میں گڑبڑ پھیلارہا ہے۔ یادرہے پیر کے دن جسر الشغور اور جبل الزاویہ نامی شہروں میں مسلح افراد کے حملوں میں ایک سوبیس لوگ مارے گئےتھے جنمیں زیادہ تر تعداد سکیوریٹی اھلکاروں کی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز