5 جون 2011 - 19:30

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شخصیت کی تجلیل و تکریم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسے امام ، رہبر اور پیشوا کی خدمت میں ہیں جو زہد و تقوی اور فقہ واجتہاد میں بے نظیر انسان ہیں۔

 ابنا: سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت پر ایک طرف سامراجی طاقتوں کی یلغار ہے اور دوسری طرف دوست بھی ان کا حق ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں اوروہ عالم اسلام بلکہ ایران میں بھی مظلوم ہیں اس لئے ہمارا فریضہ ہے کہ ہم اس عظیم اسلامی شخصیت کو عالم اسلام کے سامنے  پیش کریں سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ اسلامی ممالک بالخضوص مشرق وسطی اور فلسطین کے بارے میں امام خامنہ (مدظلہ ) کا مؤقف عظیم اورمنصفانہ مؤقف ہے اگر امت اسلامی اس مؤقف اور نظریے کی پیروی کرے تو اللہ تعالی اسے عزت و سرافرازی اور فتح و ظفر عطا فرمائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت