ابنا: مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر واقع سرحدی باڑ کو پار کرنے کی کوشش کرنے پراسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہو گئی۔ فائرنگ سے 325 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔ پہاڑی پر ہونے والے اس مظاہرے میں فلسطینی اور شامی شہری شامل تھے جنہوں نے ہاتھوں میں فلسطینی اور شامی پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔ مظاہرین 1967 کی 6 روزہ عرب اسرائیل جنگ کے چوالیس برس مکمل ہونے پر جمع ہوئے تھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز