ابنا: بغداد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سامرا کی سیکیوریٹی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ شب سکیوریٹی فورسس نے صخیرہ نامی مقام سے پانچ مارٹر گولے اورکئي کاتیوشا راکٹ دریافت کرکے ناکارہ بنادئےجنہيں زائرین پرحملوں کے لئے تیار رکھا گيا تھا۔یادرہے عراق میں دہشتگردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کی مالی اور فوجی حمایت حاصل ہے اور زیادہ تر دہشتگردوں کا تعلق سعودی عرب اور سلفی طرز فکر سے ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز