4 جون 2011 - 19:30

روس کے وزير خارجہ نے شام کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔

ابنا: شام کے حالیہ حوادث شام کا اندرونی معاملہ ہے اور عالمی برادری کو شام کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ لاوروف نے یمن کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یمن میں داخلی جنگ چھڑنے کا سخت خدشہ ہے لاروف نے کہا کہ یمنی حکام کو خلیج فارس تعاون کونسل کی تجویز کو قبول کرلینا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت