4 جون 2011 - 19:30

افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں نیٹو کے چار فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: سنیچر کو افغانستان میں تعینات غیر ملکی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں چار غیر ملکی فوجیوں کے ہلاک ہونے کااعلان کیاگیا ہے تاہم ان کی شہریت کے بارے میں نہیں بتایا گیا ہے۔مشرقی افغانستان میں پاکستان کی سرحد سے متصل صوبہ پکتیکا میں زیادہ تر امریکی فوجی تعینات ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت