ابنا: میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کیلئے ابھی تک ان کے مدمقابل کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا۔ بان کی مون اس حوالے سے ایشیاء گروپ کے 52 ممبران سے بات چیت کریں گے جبکہ انہیں امریکہ سمیت کئی اہم ممالک کی حمایت حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز