ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے ہر چھوٹے بڑے شہر اور دیہی علاقوں میں اس مناسبت سے اجتماعات منعقد ہوئے۔ سب سے بڑا اجتماع تہران کے جنوب میں واقع امام خمینی رح کے مزار میں منعقد ہوا جس میں رہبرانقلاب اسلامی کےساتھ ملک کے سول اور فوجی اعلی حکام اور لاکھوں عاشقان خمینی نے شرکت کی۔ بہشت زہرا کے راستے میں جہاں امام خمینی کا مزار واقع ہے جگہ جگہ پر سبیلیں اور کھانے پینے کی چيزوں کا انتظام تھا۔شہر کے ہرعلاقے سے میٹرو اور بسوں نیز ٹیکسیوں کا بہتر انتظام تھا تاکہ لوگ آسانی سے اپنے مجبوب قائد کے مزار تک جاسکیں۔۔۔۔۔۔۔/110
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز