ابنا: غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق القاعدہ نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد 100 منٹ کی نئی وڈیو جاری کی ہے۔ وڈیو دو حصوں پر مشتمل ہے ،جس میں ایک حصے میں ایمن الظواہری اور آدم غدن سمیت دیگر القاعدہ رہ نماوں کے بیانات ہیں۔دوسرا حصہ اسامہ بن لادن کی پرانی فوٹیج سے شروع ہوتا ہے جس میں وہ ایمن الظواہری کے ساتھ موجود ہے۔بتایا گیا ہے کہ وڈیو اسامہ کی ہلاکت کے بعد کی ہے ،کیونکہ وڈیومیں اس کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وڈیو القاعدہ کی میڈیا ونگ السحاب نے جمعرات کو جاری کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز