ابنا: نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب مارچ کیا اور محل کا گھیراؤ کرکے شیلنگ شروع کردی۔ اب یمنی اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس شیلنگ کے نتیجے میں صدر علی عبداللہ اپنے چار محافظوں سمیت مارے گئے ہیں، جبکہ ان کے وزیراعظم شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ صدر علی عبداللہ گزشتہ 33برس سے اقتدار پر براجمان تھے ، اور حالیہ دنوں میں ان کے خلاف شدید مزاحمت کی جارہی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز