ابنا: الجزیرہ کے مطابق ہزاروں مسلح قبائلی صنعا سے باہر جمع ہیں اور وہ دارالحکومت میں داخل ہونے کی تلاش میں ہیں یمن کے عوام امریکہ نواز ڈکٹیٹر صدر علی عبد اللہ صالح کی برطرفی اور اقتدار سے الگ ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن امریکہ اور سعودی عرب یمنی صدر کی بھر پور حمایت کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز