ابنا: افغانستان سے آنے والے 200طالبان شدت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔آپریشن میں پولیس اور لیویز کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔علاقے میں کرفیو نافذ ہے اوربجلی بھی بند ہے۔اورمواصلات کا نظام مفلوج ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جھڑپ میں اب تک 22اہلکارشہید ہوچکے ہیں جن میں لیویز اور پولیس کے اہلکار شامل ہیں۔جبکہ جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کو کامیا بی حاصل ہورہی ہے اورسیکورٹی فورسز نے شد ت پسندوں کے گرد گھیرا تنگ کردیاہے جبکہ بھاری ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا جارہاہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جھڑپ میں بعض مقامی افرادکی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز