ابنا: ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز کے ہیلی کاپٹر کا رابطہ 10 بج کر 30 منٹ پر کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوا تھا ہیلی کاپٹرنے آخری پیغام دیا کہ موسم خراب ہے۔پائلٹ نے پیغام دیا کہ وہ واپس ملتان کی طرف جارہے ہیں۔پیغام کے بعد پائلٹ کا رابطہ کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا۔ دو سری جانب عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹر کے پچھلے حصہ میں آگ لگ گئی تھی اورپھرہیلی کاپٹر دریا میں گر گیا۔واقع کے بعد ریسکیو 1122 ، پولیس اور رینجرز کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شرو ع کردی ہیں۔ امدای ٹیموں نے دریا سے دو لاشوں کو نکال لیا ہےاور ہیلی کاپٹر کا کچھ تباہ شدہ حصہ بھی مل گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز