ابنا: سابق کمیونسٹ بلاک کے زیادہ تر ممالک میں بچوں کا عالمی دن یکم جون کو منایا جاتا ہے جبکہ اقوام متحدہ کے تحت یہ دن 20 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے چین کے زیراعظم وین جیا باوٴ نے بیجنگ میں ایک پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ انہوں نے بچوں کے ساتھ مل کر ایکسر سائز کی اور باسکٹ بال کھیلی۔ چینی صدر ہوجن تاوٴ بھی وزیر اعظم سے پیچھے نہیں رہے۔ وہ صوبہ Hubei میں کے جی اسکول گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چینی صدر آرٹ اینڈ کرافٹ کی کلاس میں گئے اور بچوں کے ساتھ مختلف activities میں حصہ لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز