30 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ابنا: دس سال سےغیر ملکی فوجی افغانستان پر قبضہ کئے ہوئے ہیں اور وہاں کے عوام کو بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں انھوں نے کہا کہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کی وجہ سے منشیات کی  پیداوار اوراسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے اور افغانستان میں بد امنی پھیلی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت