30 مئی 2011 - 19:30

کرک میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سابق ضلعی امیر مولانا سلیم اللہ جاں بحق ہوگئے ۔

ابنا: پولیس ذرائع کے مطابق کرک کے علاقے لتمبر میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سابق ضلعی امیر مولانا سلیم اللہ جاں بحق ہوگئے واقعے میں چارافرادزخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طورپر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔فائرنگ کے بعدملزمان فرارہوگئے اورعلاقے میں خوف وہراس اور کشیدگی پھیل گئی۔جس کے بعد پولیس نے گشت بڑھا دیا ہے اور گاڑیوں اورمشتبہ افرادکی تلاشی لی جارہی ہے۔   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت