29 مئی 2011 - 19:30

افغانستان کے شہر ہرات میں ایک خودکش حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: ایک افغان اہکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ یہ حملہ ایک سکیورٹی قافلہ پر کیا گيا ہے افغان اہلکار کے مطابق اس واقعہ کی تحقیق شروع کردی گئی ہے۔
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت