25 مئی 2011 - 19:30

جعفرآباد: جعفر آباد کے علاقے پیرکوہ میں شرپسندوں نے سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی جس سے پیر کوہ پلانٹ میں پیدواری عمل متاثر ہوا ہے ۔

ابنا:اوجی ڈی سی ایل ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن سے پیر کوہ پلانٹ کو گیس سپلائی متاثر ہونے سے پیدواری عمل متاثر ہوا ہے ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے گیس تنصیبات کی سیکیورٹی سخت کردی ہے۔

.............

169