ابنا: امریکی حکام نے اپنے تازہ بیان میں بھی حماس کو دہشت گرد تنظیم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک حماس اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹتی تب تک اسے نام نہاد امنم ذاکرات میں شامل نہیں کیا جاسکتا، ادھر حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی غاصب صہوینی حکومت کو ہر گز تسلیم نہیں کرےگی۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دونوں دہشت گرد ممالک ہیں اور فلسطینی عوام کے حقوق پامال کرنے میں امریکہ اسرائیل کی مدد کررہا ہے۔
............
169