21 مئی 2011 - 19:30

اسلام امن و اخوت کا دین ہے اور اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے،حضرت سیدہ فاطمہ الزہراءدنیائے اسلام کی عظیم ہستی ہیں، ان کی زندگی اسلامی تعلیمات کا عملی نمونہ اور ان کا اسوہ پوری دنیا کی خواتین کیلئے باعث تقلید ہے صدرمملکت آصف علی زرداری کا لندن میں منعقدہ عالمی بین الادیان حضرت فاطمتہ الزہراءکانفرنس کیلئے پیغام ۔

ابنا: اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ اسلام امن و اخوت کا دین ہے اور اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اسلام ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے،مسلمان دہشت گرد نہیں بلکہ امن عالم کے پیامبر ہیں۔لندن میں ہاﺅس آف لارڈز میں منعقدہ عالمی امام حسین کونسل کے زیراہتمام عالمی بین الادیان حضرت فاطمتہ الزہراء کانفرنس کیلئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرے لئے یہ اطلاع باعث اطمینان ہے کہ عالمی امام حسین کونسل ”عالمی بین الادیان حضرت فاطمہ الزہراء کانفرنس“ کا انعقاد کر رہی ہے۔   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت