ابنا: سابق وزیر اعلیٰ وفاقی وزیر چودھری پرویز الٰہی کی طرف سے آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کو فراڈ قرار دینے پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آشیانہ ہاوسنگ سکیم ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب اور محنت کش طبقے کی رہائش کا ایک اچھا کام ہے۔ان کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھ رہے ہیں،وہ نہیں جانتے۔بھٹہ چوک میں ترقیاتی کاموں کی رفتار پر انہوں نے علاقے کے ایم این اے،ایم پی اے،کمشنر لاہور اور دیگر انتظامی افسران کو مبارکباددی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز