ابنا: پاکستانی سیکیورٹی حکام کے مطابق تربیت یافتہ اہلکاروں کی تعداد ضرورت سے زیادہ ہوگئی ہے ۔ امریکی اخبار کے مطابق پاکستان میں امریکی اسپیشل آپریشنز فورسز کے تقریباً 150 تربیتی ماہرین موجود ہیں جو فرنٹیئر کور کے اہل کاروں کو تربیت دے رہے ہیں ۔ ان میں سے 25 سے 30 ماہرین کو حکم دیا گیا ہےکہ وہ پاکستان سے چلے جائیں گے ۔ اخبار کے مطابق امریکی فوجی تربیتی ماہرین کو پاکستان سے جانے کا حکم اسامہ بن لادن کےخلاف ایبٹ آباد آپریشن سے پہلے اور امریکی جاسوس اہل کار ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں دوپاکستانی شہریوں کے قتل کے بعددیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز