ابنا: ایران و چین کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ حجۃ الاسلام سبحانی نیا نے مہر خبررساں ایجنسی کے پارلیمانی امور کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی عنقریب چين کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزير خارجہ اس سفر کے دوران چين کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز