ابنا: فوجی کونسل نے عفو و بخشش کے بارے میں شائع ہونے والی رپوٹوں کو غلط قراردیتے ہوئے کہا کہ فوجی کونسل مبارک کے کیس میں ہر گز مداخلت نہیں کرےگی اور عدالت جو فیصلہ کرےگی اس پر عمل کیا جائے گا۔ مصرکے سابق صدر اور اس کے خاندان پر سنگین مالی بدعنوانیوں کے الزامات عائد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز