ابنا: اس نے کہا کہ یمنی عوام کو کچلنے کے لئے یمنی حکومت امریکی ہتھیاروں سے استفادہ کررہی ہے اور امریکی صہیوینوں کو خوشحال کرنے کے لئے یمنی ڈکٹیٹر صدر یمنی عوام کا خون بہا رہا ہے یمنی حکومت کے مخالف جو برطانیہ میں مقیم ہیں کہا کہ یمن کا کوئی بھی قبیلہ علی عبد اللہ صالح سے راضی نہیں ہے اس نے کہا کہ خلیجی عرب ریاستوں کے عرب ڈکٹیٹر حکام بھی امریکی اور اسرائیلی اشاروں پر علی عبد اللہ صالح کی حکومت کی بھر پور حمایت کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
17 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242154
یمن کی حکومت کے ایک مخالف نے گذشتہ 33 برس میں یمن کے صدر علی عبد اللہ صالح کا اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد کے ساتھ طولانی خفیہ رابطہکا پردہ فاش کیا ہے۔