16 مئی 2011 - 19:30

کراچی . . . . . القاعدہ کے سینئر لیڈر محمد علی قاسم عرف ابو صہیب المکی کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ابنا: یہ بات آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہی گئی ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق سینئرالقاعدہ رہنماکوسکیورٹی ایجنسیز نے گرفتارکیا۔ ابتدائی تفتیش کی بنیادپرکہاگیاہے کہ المکی کاتعلق یمن سے ہے۔وہ پاک افغان سرحد پر موجود القاعدہ رہنماؤں سے رابطے میں تھااور فوج نے اسکی گرفتاری کو القاعدہ کیخلاف بڑی کامیابی ٹھہرایا ہے۔

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169