14 مئی 2011 - 19:30

حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی عھدیدار شیخ محمد یزبک نے کہا ہےکہ لبنان میں حکومت سازی میں سب سےبڑی رکاوٹ امریکہ بناہواہے۔

ابنا: شیخ محمد یزبک نے کہاکہ امریکہ کی جانب سے صدر میشل سلیمان اور منتخب وزیراعظم نجیج میقاتی کو ڈرانے دھمکانے اور ان پردباو کی کی وجہ سے اب تک حکومت نہیں بن پائي ہے حکومت سازی میں امریکہ سب سےبڑی رکاوٹ بناہواہے۔ یادرہے لبنان میں مغرب نواز وزیراعظم سعد حریری کی حکومت کے گرنے کےبعد میشل سلیمان نے نجیب میقاتی کو حکومت بنانے پرمامور کیا ہے لیکن سیاسی گروہوں کے اختلافات کی بناپر میقاتی حکومت نہیں بناپائے ہیں۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169