13 مئی 2011 - 19:30

ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں کمیونسٹ حکومت کو کئی سالوں کے بعد سنگين شکست ہوئی ہے جس کے بعد ترنمول کانگریس کی لیڈر ممتا بنرجی نے ریاستی گورنر سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا ہے۔

ابنا: اس سے پہلے تمام نتائج کےاعلان سے قبل ہی وزیر اعلیٰ بدھا دیب بھٹا چارجی نے گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق گورنر آج دن میں کسی وقت ممتا بنرجی کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے سکتے ہیں۔............./169 

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت