12 مئی 2011 - 19:30

تازه ترین اطلاعات کے مطابق لیبیا کے خونخوار آمر زخمی حالت میں دارالحکومت طرابلس سے فرار ہوگئے ہيں۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک نے اطالوی وزیر خارجہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ کہ انہیں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کرنل معمر قذافی دارالحکومت طرابلس سے فرار ہوگئے ہیں۔ فرانکو فرانتینی نے کہا کہ معمر قذافی نیٹو کے تازہ حملوں میں زخمی ہوگئے ہیں۔ آل سعود سے وابسته ٹیلی ویژن نیٹ ورک العربیہ نے بھی اطالوی وزیر خارجہ کے حوالے سے کہا ہے کہ قذافی شاید زخمی ہوگئے ہیں اور شاید طرابلس سے خارج ہوگئے ہیں۔ دریں اثناء لیبیائی انقلابیوں نے مصراتہ کے گرد قذافی کی ملیشیاؤں کی دیوار توڑ دی ہے اور مصراتہ مکمل طور پر انقلابی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت