اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق قانوندانوں کی بسیج نی ابنے بیان میں کہا ہے: ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں اپنے بصارت اور سماعت حقائق دیکھنے اور سننے کے لئے کھول دے اور قرارداد جاری کرکے بحرین میں آل سعود اور آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کی نسل کشی اور انسانیت سوز جرائم کی مذمت کرے اور ان جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کرے۔ بیان مین اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بحرین مین بیرونی مداخلت کا راستہ روکے، قابض افواج کے انخلاء کے لئے خصوصی اقدامات کرے اور آل خلیفی حکمرانوں کو عوامی مطالبات کے سامنے سر تسلیم خم کرنے پر آمادہ کرے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت
پلیز