8 مئی 2011 - 19:30

ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو حیران کن اور غیر منطقی قراردیتے ہوئےاس پر عمل درآمد روک دیا ہے۔

 ابنا: ہندوستانی ذرائعکے مطابق بابری مسجدکیس پرہندوستانی سپریم کورٹ نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو حیران کن اور غیر منطقی قراردیا۔فیصلے کے مطابق الٰہ آباد ہائیکورٹ نے متنازع زمین کو 3پارٹیوں میں تقسیم کر دیاتھا۔ ہدوستانیسپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ کوئی فریق ایودھیا کی تقسیم نہیں چاہتا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169