اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق پورے پاکستان میں ہفتہ دفاع مظلومین جہان منایا جارہا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق امامیہ آرگنائزیشن پاکستان نے اس سلسلے میں پریس کلب لاہور کے سامنے مظاہرہ کیا اور فیصل آباد میں بھی بحرین، پاراچنار، مصر، لبنان، تیونس، لیبیا، سعودی عرب اور یمن میں مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110



اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت
پلیز