ابنا: قاہرہ: القاعدہ نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی پانچویں روز اپنے ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کا لہو رائیگاں نہیں جائیگا۔ ان کا کہنا تھاکہ امریکا اور اس کے اتحادیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ اسامہ بن لادن کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب امریکی کمانڈوز نے آپریشن جیرونیمو کے دوران ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110