ابنا: ازبكستان كے كسٹم حكام نے اس بارے بتايا، ہمارے ملازمين نے اس مرتبہ بڑی تعداد میں انحرافی مواد پر مشتمل كتابوں كو روس سے ازبكستان میں وارد كرنے كا منصوبہ ناكام بنا ديا ہے ۔ ياد رہے كہ ازبكستان كے قوانين كی رو سے ازبكستان كے دينی امور كی كمیٹی كی طرف سے ممنوع قرار دی جانے والی ہر قسم كی منحرف العقيدہ كتابوں پر پابندی ہے اور اس قانون كی پابندی نہ كرنے والے افراد كے خلاف قانونی كاروائی كی جائے گی۔
4 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240095
ازبكستان كے كسٹم حكام نے منحرف عقائد پر مشتمل كتابوں كو ملك میں وارد ہونے سے روك ديا كہ جنہیں روس سے ارسال كيا گيا تھا۔