1 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر روانہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں قطر کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ روابط اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169