ابنا: ڈاکٹر لاریجانی نے آج یکم مئي کو مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے مزدوروں کو جہاد اقتصادی کے حقیقی سپاہی قرار دیا اور کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے مزدوروں نے خواہ پیداواری شعبہ ہو یا دفاع مقدس، جہاد کرتےہوئے انقلاب کی خدمت کی ہے۔ڈاکٹر لاریجانی نے کہا کہ پارلمنٹ مزدوروں کےحقوق کادفاع کرنے نیز ان کے مسائل حل کرنے کے لئے مناسب قوانین منظور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔169
30 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 239414
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے محنت کشوں کو ملک میں پیداوار کا ستون قراردیا ہے۔