ابنا: یوم استاد کی مناسبت سے بعض طلباء نے صدر احمدی نژاد کو کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ہے۔ کابینہ کا اجلاس آج صدر احمدی نژاد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔169
30 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 239403
یوم استاد کی مناسبت سے بعض طلباء نے صدر احمدی نژاد کو کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ہے۔