ابنا: پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے دو بسوں سمیت 4 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے ایک منی بس کو آگ لگا دی۔ آگ بجھانے کے لیے فائر ٹینڈر موقع پر پہنچی لیکن جب تک بس مکمل طور پر جل چکی تھی۔ پولیس کے مطابق ابراہیم حیدری کے علاقے میں بھی نامعلوم افراد نے ایک مسافر بس اور دو لوڈنگ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔ ادھر پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔169
30 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 239383
پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے دو بسوں سمیت 4 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔