30 اپریل 2011 - 19:30

یمن کے صدر عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے سکیورٹی دستوں کے تازہ حملے میں 3 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: یمن کے صدر عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے  سکیورٹی دستوں کے تازہ حملے میں 3 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے منصوبہ پر عبد اللہ صالح دستخط نہیں کرےگا بلکہ حکمراں جماعت کے سکریٹری جنرل اس  منصوبہ پر دستخط کریں گے۔ واضح رہے کہ یمن کے عوام نے خلیج تعاون کونسل کے منصوبہ کو پہلے ہی رد کردیا ہے یمنی عوام کے مطابق امریکہ ،سعودی عرب اور خلیج تعاون کونسل یمنی ڈکٹیٹر صدر عبد اللہ صالح کی حمایت کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

169