26 اپریل 2011 - 19:30

عرب ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے فوجیوں کے درمیان سرحد پر جھڑپ میں کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا:  پاکستان اور افغانستان کے فوجیوں کے درمیان سرحد پر  جھڑپ میں  کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ جھڑپ وزیرستان کے سرحدی علاقہ میں ہوئی ہے اس جھڑپ میں  کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔