25 اپریل 2011 - 19:30

افغانستان کے مشرقی علاقے میں طالبان نے حملے کرکے نیٹو کے نو ٹینکرتباہ کردئےہیں۔

ابنا: غزنی کے پولیس چیف نے صحافیوں کو بتایا کہ نیٹو کے ٹینکر پیچلی رات کو طالبان کےحملوں میں تباہ ہوئےہیں۔ گذشہ ہفتے بھی طالبان نے حملہ کرکے نیٹو کے گيارہ ٹینکر تباہ کردئےتھے۔ حالیہ مہینوں میں افغانستان میں نیٹو کےخلاف طالبان کےحملوں میں تیزی آئي ہے۔