ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے عیسائی برادری نے شہرلاہور ميں پوری دنیا کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے امریکی پادری کے ہاتھوں قرآن جلائےجانے پر احتجاج کیا۔
مظاہرین اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر امریکہ مردہ آباد اور توہین قرآن کرنے والے امریکی پادری پر مقدمہ چلانے کے مطالبات لکھے ہوئے تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110